Category: دلِ نادان

  • قسط 1

    شادی کا دن۔۔۔۔۔ہر لڑکی کے لیے یہ دن بہت خاص ہوتا ہے،ماں باپ کی دعاوں تلے وہ رخصت ہو کر اپنے سسرال جاتی ہے۔ یہاں اس کا مان اس کی عزت سب اس کے شوہر کے سے ہوتا ہے۔وہ اپنا مائیکہ چھوڑ کر اپنی زندگی اپنے شوہر کے نام کر دیتی ہے۔ شوہر کا ہاتھ […]

  • قسط 2

    ذمل کافی دیر یونہی بیٹھی رہی موسیٰ کے انتظار میں لیکن وہ نہی آیا۔ اس نے تھوڑا سا گھونگٹ اٹھا کر اپنے پرس سے فون نکال کر ٹائم دیکھا تو رات کے گیارہ بج رہے تھے۔ وہ تقریباً ڈیڑھ سے دو گھنٹوں سے ایسے ہی بیٹھی تھی۔ اس نے گہری سانس لی اور فون واپس […]

  • قسط 3

    ذمل کی آنکھیں پھٹی رہ گئیں اسے اس حالت میں دیکھ کر اور موسیٰ کی حالت بھی کچھ ایسی ہی تھی۔ وہ اپنا ہاتھ ہٹا کر پیچھے ہٹا مگر پھر سے واپس پلٹا۔ ذمل ابھی سنبھل کر اٹھنے ہی والی تھی کہ پھر سے تکیے پر گر گئی۔ “لڑکی۔۔۔۔اور وہ بھی میرے کمرے میں؟ موسیٰ […]

  • قسط 4

    کیا میں پوچھ سکتا ہوں یہ کیا بدتمیزی ہے وہ غصے سے چلائے۔ کونسی بدتمیزی؟ اس نے شرٹ پہننے کی بجائے صوفے پر پھینک دی اور خود بھی بیٹھ گیا۔ موسیٰ میں ذمل کی بات کر رہا ہوں۔۔۔۔خان صاحب نے جیسے اسے یاد دلایا۔ ان کی بات پر اس نے گردن گھما کر دروازے کے […]

  • قسط 5

    ذمل نے فون مسز خان کو واپس کر دیا۔ کیا کہا موسیٰ نے؟ دے اجازت تمہیں جانے کی؟ مسز خان سوال پر سوال کرتی چلی گئیں،ایسے جیسے جلے پر نمک چھڑک رہی ہو۔ جی۔۔۔۔۔ذمل نے سر جھکائے مختصر جواب دیا۔ ہممم مجھے پتہ تھا وہ تمہیں نہی روکے گا۔ میرا بیٹا ہے ہی بہت اچھا،جاو […]

  • قسط 6

    خان صاحب کی گاڑی ایک انجان گھر کے سامنے رکی تو موسیٰ نے بھی اپنی گاڑی سائیڈ پر پارک کی اور گاڑی لاک کرتے ہوئے ان کی طرف بڑھا۔ یہ کونسی جگہ ہے خان صاحب؟ کہاں لے آئے ہیں آپ مجھے؟ وہ حیران و پریشان سا اِدھر اُدھر دیکھنے لگا۔ فکر مت کرو اب تو […]

  • قسط 7

    ذمل اپنا بازو مسلتی ہوئی ٹی وی لاونج کے صوفے پر بیٹھ گئی۔ آنکھیں نا جانے کب سے بھیگ رہی تھیں۔ سہی کہا آپ نے موسیٰ خان آپ نے بہت بڑا احسان کیا ہے مجھ سے شادی کر کے۔ اگر اس دن آپ مجھ سے نکاح نہ کرتے تو شاید میری ساری زندگی گھر بیٹھے […]

  • قسط 8

    ذمل سارا دن کچن میں مصروف رہی صرف میٹھا ہی نہی اس نے سارا کھانا خود بنانے کی زمہ داری اپنے سر لے لی۔ مسز خان کو اور کیا چاہیے تھا وہ خوشی خوشی اپنے کمرے میں چلی گئیں۔ ہدہ کالج سے واپس آئی تو وہ بھی اپنے کمرے میں آ گئی ذمل کو کھانا […]

  • قسط 9

    ذمل نے دروازہ ناک کرنے کی بجائے چابی سے لاک گھمایا کیونکہ وہ جانتی تھی موسیٰ دروازہ نہی کھولے گا۔ جیسے ہی اس نے دروازہ کھولا دل دھک دھک کرنے لگا،نا جانے کیسا ری ایکشن ہو گا موسیٰ کا لیکن موسیٰ کمرے میں تھا ہی نہی۔ وہ واش روم میں تھا یہ دیکھ کر ذمل […]

  • قسط 10

    صبح ہو چکی تھی مگر موسیٰ ابھی تک گھر نہی آیا تھا۔ خان صاحب آفس جا چکے تھے اور ہدہ کالج۔ مسز خان اپنے کمرے میں آرام کر رہی تھیں جبکہ ذمل کچن میں مصروف تھی۔ اچانک ملازمہ وہاں آئی۔۔۔ذمل باجی آپ سے ملنے کوئی آیا ہے۔ کون۔۔۔۔؟ ذمل حیرانگی سے اسے دیکھنے لگی۔ پتہ […]