Category: دلِ نادان
-
قسط 11
کچھ دیر بعد ذمل کمرے میں آئی تو خالی ٹرے دیکھ کر اس کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔ اوہ۔۔۔ناشتہ کر لیا انہوں نے۔۔۔۔مگر یہ گئے کہاں؟ وہ موسیٰ کو ڈھونڈنے لگی وہ کمرے میں تھا ہی نہی۔ سب کمروں میں دیکھنے کے بعد آخر وہ سٹڈی روم کی طرف بڑھی اندر گئی تو دیکھا […]
-
قسط 12
ذمل شام کو تھکی ہاری کمرے میں واپس آئی تو موسیٰ سونے میں مصروف تھا۔ وہ افسوس سے سر ہلاتی ہوئی کمرے کی لائٹس آن کرتے ہوئے اس کی طرف بڑھی۔ یہ کوئی وقت ہے سونے کا؟ مغرب ہونے والی ہے اور آپ ابھی تک سو رہے ہیں؟ مسئلہ کیا ہے تمہارا؟ موسیٰ غصے سے […]
-
قسط 13
ذمل کی چیخ سن کر موسیٰ کی آنکھ کھل گئی اس نے فوراً لائٹ جلائی۔ جیسے ہی کمرے میں روشنی ہوئی سامنے کا منظر موسیٰ کے ہوش اڑا دینے کو کافی تھا۔ ذمل فرش پر گری پڑی تھی۔ Ohhhh shit…… وہ تیزی سے ذمل کی طرف بھاگا،اسے بازوں میں بھر کر بیڈ تک لے آیا۔ […]
-
قسط 14
جیسے ہی ذمل سب کو ناشتہ دے کر فارغ ہوئی فوراً موسیٰ کے کمرے کی طرف بڑھی۔ کمرے کا دروازہ کھلا تھا جس کا مطلب تھا کہ وہ اٹھ چکا ہے۔ ذمل غصے سے کمرے میں داخل ہوئی موسیٰ شیشے کے سامنے کھڑا خود پر پرفیوم چھڑک رہا تھا۔ شاید وہ کہی جانے کے لیے […]
-
قسط 15
ذمل سوچ میں پڑ گئی۔۔اب کروں بھی تو کیا؟ آنٹی اپنے کمرے میں ہیں اور شاید سو رہی ہو گی اگر اس وقت میں ان کے کمرے میں گئی تو وہ ناراض ہو جائیں گی۔ لیکن اگر میں نے ابھی موسیٰ کی بات نہ مانی تو یہ ناراض ہو جائیں گے۔ اف۔۔۔۔۔کیا کروں میں؟ اس […]
-
قسط 16
موسیٰ نے گاڑی ایک ریسٹورنٹ کے باہر پارک کی اور فون پر کسی کا نمبر ڈائل کرتے ہوئے اندر کی طرف بڑھ گیا۔ مطلوبہ جگہ پہنچ کر بیٹھ گیا فون،کیز اور والٹ ٹیبل پر رکھ دیا۔ بہت دیر کر دی آنے میں؟ سامنے بیٹھی لڑکی نے ایک ادا سے اپنے کندھے پر آتے گھنے سنہری […]
-
قسط 17
حرا ماما کو بلاو۔۔۔۔۔ذمل نے غصے سے حرا کی طرف دیکھا۔ مگر آپی۔۔۔۔حرا نے کچھ کہنا چاہا۔ حرا جو کہا ہے وہ کرو۔۔۔۔۔ذمل نے اسے گھورا تو وہ جلدی سے آگے بڑھ گئی۔ کاشف بس وہی کھڑا ذمل کو دیکھنے لگا،آگے بڑھنے کی ہمت ہی نہ کر پایا۔ ذمل کی اترا ہوا سا چہرہ دیکھ […]
-
قسط 18
موسیٰ ہر لمحے ذمل کو حیران کر رہا تھا۔وہ سب کے ساتھ مسکرا کر بول رہا تھا اور کھانا بھی کھا رہا تھا۔ ذمل حیران تھی کہ کوئی اچانک اتنا کیسے بدل سکتا ہے۔۔۔وہ گُم سم سی اسے ہی دیکھ رہی تھی جب حرا نے اسے کہنی ماری۔ آپی۔۔۔۔کھانا کھا لیں اگر بھائی کو دیکھنے […]
-
قسط 19
وہ کانچ ہاتھ میں پکڑے بیڈ پر بیٹھ گئی۔ میں نے کہا تھا ان سے کہ یہ سب میرا وہم نہی سچ ہے مگر یہ مان ہی نہی رہے تھے۔ وہ انہی سوچوں میں گُم تھی کہ موسیٰ تولیے سے سر خشک کرتے ہوئے واش روم سے باہر نکلا۔ ذمل کو سامنے دیکھ کر اس […]
-
قسط 20
از خانزادی اگلی صبح ذمل نماز پڑھنے کے بعد جلدی کچن میں آ گئی اور ناشتے کی تیاری کرنے میں مصروف ہو گئی۔۔۔ اسلام و علیکم۔۔۔۔۔ ثمر چہرے پر مسکراہٹ سجائے کچن میں داخل ہوا۔ وعلیکم اسلام۔۔۔۔ذمل نے بھی خوش اخلاقی سے مسکراتے ہوئے جواب دیا۔ آپ کی چائے۔۔۔ذمل نے میز پر چائے کا کپ […]