Category: دلِ نادان
-
قسط 31
آ گئی تم۔۔۔۔۔؟ ذمل جیسے ہی گھر آئی موسیٰ کو ٹی وی لاونج کے صوفے پر بے سدھ پڑے دیکھا۔ جب نظر آ رہا ہے تو پوچھنے کا فائدہ؟ کتنی دیر سے انتظار کر رہا ہوں،ٹائم دیکھا؟ نہی دیکھا تو میں بتا دیتا ہوں۔۔۔۔۔ دس بج رہے ہیں۔۔۔ i know….. ذمل لاپرواہی سے جواب دے […]
-
قسط 32
موسیٰ ابھی سونے کے لیے لیٹا ہی تھا کہ فون بجنے لگا۔ اس نے فون اٹھایا اور نمبر دیکھ کر ماتھے پر بل ڈالے۔ اب اسے کیا کام ہے؟ یہ بھی کوئی وقت ہے فون کرنے کا،کال اٹینڈ کرتے ہوئے بولا۔ افففف بھائی کیا ہو گیا آپ کو؟ دوسری طرف ثمر تھا۔ مام،ڈیڈ پریشان ہو […]
-
قسط 33
ذمل کی آنکھ کھلی تو اس نے خود کو بے بس محسوس کیا اور جیسے ہی ادھر اُدھر نظر دوڑائی منظر ہی کچھ اور تھا۔ وہ ہاسٹل میں موجود تھی اور سامنے صوفے پر موسیٰ آنکھیں بند کیے شاید سو رہا تھا۔ ذمل کو کچھ سمجھ نہی آ رہا تھا کہ آخر وہ یہاں کیسے […]
-
قسط 34
ڈیڈ ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟ ذمل کے حوالے سارا آفس کر کے آوٹ آف کنٹری کیسے جا سکتے ہیں۔ اگر اس نے کچھ الٹ پلٹ کر دیا تو پرابلم ہو جائے گی۔ پتہ نہی ڈیڈ نے کیا سوچ کر اسے اتنی بڑی زمہ داری دے دی۔ جو بھی ہو میں ہاتھ پر ہاتھ رکھ […]
-
قسط 35
اب چھوڑیں بھی مسز خان۔۔۔۔اماں کی باتوں کو یوں دل پر مت لیا کرو۔ جانتی تو ہو ان کی عادت ہے اور اس معاملے میں وہ میری بھی نہی سنتیں۔ خیر چھوڑو اپنا موڈ ٹھیک کرو اب۔۔۔خان صاحب موسیٰ کو دیکھتے ہوئے بولے۔ میں سمجھ سکتی ہوں اماں بہت فکر کرتی ہیں موسیٰ کی مگر […]
-
قسط 36
ثمر کی ہنسی کو بریک لگی اور وہ چونک کر اپنی جگہ سے اٹھ کھڑا ہوا۔ ڈیڈ۔۔۔ثمر حیرانگی سے بولا تو باقی سب بھی مخالف سمت پلٹے۔ موسیٰ دونوں بازو سینے پر فولڈ کیے گہری سنجیدگی اور غصے سے ذمل کو گھورنے میں مصروف تھا۔ ذمل کے تو ہوش اڑ چکے تھے،وہ اپنی جگہ سے […]
-
قسط 37
کئی بار سوچا ڈیڈ کو بتا دوں مگر ہمت نہی کر پایا اور آخر کار بات یہاں تک آ پہنچی۔ دراصل اس دن ہوا یہ تھا کہ جب تم سو رہی تھی کچھ ہی دیر بعد دروازہ ناک ہوا۔ جب میں نے دروازہ کھولا تو سامنے رمشا تھی،نا جانے کیسے وہ یہاں تک پہنچ گئی۔ […]
-
قسط 38
سیما کی وفات کو ایک ہفتہ گزر چکا تھا،سب سے زیادہ تکلیف میں اس وقت خان صاحب تھے اور موسیٰ کی حالت بھی نازک تھی۔ اتنی چھوٹی سی عمر میں اس نے ماں کو کھو دیا۔ ماں کی موت کا صدمہ ایسا لگا کہ وہ بخار سے نڈھال رہنے لگا۔ رخشندہ اس دن خان صاحب […]
-
قسط 39
ذمل شام کو تیار ہو کر نیچے پہنچی تو باقی سب بھی تیار بیٹھے تھے۔ کہاں جانا ہے بھابی آپ کو تو پتہ ہو گا؟ ثمر گھڑی پر ٹائم دیکھتے ہوئے بولا۔ نہی مجھے بھی نہی پتہ،مجھے بس شام کو ریڈی رہنے کو بولا انہوں نے۔ چلیں ابھی جائیں گے تو پتہ چل جائے گا۔ […]
-
قسط 40
ایسا سوچ بھی کیسے لیا تم نے کہ میں تمہاری شادی حرا سے کرواوں گا؟ موسیٰ کو رہ رہ کر ثمر پر غصہ آ رہا تھا۔ مجھے کوئی ضرورت نہی ہے آپ کی نک چڑی سالی سے شادی کرنے کی،وہ تو آپ نے کہا تو میں مان گیا ورنہ مجھے کونسا لڑکیوں کی کمی ہے۔ […]