Category: دلِ نادان
-
آخری قسط
اس کا مطلب۔۔۔۔۔مسز خان یعنی رخشندہ ماما آپ کی سگی ماں ہیں؟ ہاں یہی سچ ہے! موسیٰ کا لہجہ افسوس بھرا تھا۔ یہ سچ ہے کہ وہ میری سگی ماں ہیں مگر صرف نام کی،ویسے وہ مجھے اپنی سوتن کا بیٹا ہی سمجھتی ہیں۔ بس ایک وعدے کی خاطر! ایک وعدے کی خاطر انہوں نے […]